چرسی قبرستان میں چرس پی رہا

ایک چرسی قبرستان میں چرس پی رہا تھا. پولیس والے نے کہا کیا کر رہے ہو؟
اس نے کہا والد کے لئے دُعا کر رہا ہوں
پولیس والے نے کہا قبر تو بچے کی ہے
چرسی نے کہا والد بچپن میں ہی فوت ہو گیا تھا

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button