نرس اپنی کولیگ نرس سے

☺ ☹ ☻

ایک نرس نے اپنی کولیگ نرس سے شکایت کی کہ تم نے اس سے وہ بات کہہ دی ہے کہ حالانکہ میں نے تم سے کہا تھا کہ اس سے مت کہنا۔ اچھا ان کی کولیگ افسوس سے بولی۔
میں نے اس سے کہا تھا کہ وہ تمہیں ہر گزنہ بتائے کہ میں نے اس سے یہ بات کہہ دی ہے۔

اوہ!پہلی نرس نے آہ کھینچی ٹھیک ہے اب تم اسے مت بتانا کہ میں تم سے شکایت کر رہی تھی۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button