نئے کپڑے خریدنے کے لیئے دو ہزار روپے دیئے

☺ ☹ ☻

بیوی : سنیئے رات کو میں نے خواب میں دیکھا کہ آپ نے مجھے نئے کپڑے خریدنے کے لیئے دو ہزار روپے دیئے ہیں۔ مجھے یقین ہے آپ خود کو اتنا ہی فراخ دل ثابت کریں گے جتنا میں نے آپ کو خواب میں دیکھا

میاں: ہاں ہاں بیگم تم وہ دو ہزار اپنے پاس ہی رکھو جو میں نے تمھیں خواب میں دیئے تھے۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button