قیامت کے دوسرے روز اخبار

☺ ☹ ☻

پہلا چرسی(دوسرے سے): تم بتا سکتے ہو کہ قیامت کے دوسرے روز اخبار کی سب سے اہم خبر کیا ہو گئی
دوسراچرسی:  مجھے تم نے بیوقوف سمجھ رکھا ہے کیا؟جیسے مجھے معلوم ہی نہیں کہ کسی بھی بڑے اور اہم دن کے اگلے روز اخبار کی چھٹی ہوتی ہے

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button