جنت میں مردوں کو تو حوریں ملیں گی

ایک خاتون نے دوسری خاتون سے پو چھا۔جنت میں مردوں کو تو حوریں ملیں گی مگر عورتوں کو کیا ملے گا؟

یہی اپنے اپنے خاوند۔ دوسری عورت نے جواب میں بتایا۔ پہلی عورت نے یہ سنا تو تلخی سے بولی۔دفع کرو پھر مرنے کا کیا فائدہ۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button