بوڑھے گپ شپ میں مصروف

☺ ☹ ☻
بوڑھے ایک جگہ بیٹھے گپ شپ میں مصروف تھے، ایک نے کہا
میرا بیٹا 50 یا 100 روپے لئے بنا کوئی کام نہیں کرتا، سوچتا ہوں اسے پولیس میں بھرتی کرادوں
دوسرا بوڑھا بولا
“50 یا 100 روپے تو بہت کم ہیں، میرا بیٹا 500 یا 1000 روپے لئے بنا کوئی کام نہیں کرتا، سوچتا ہوں اسے کسٹمز میں بھرتی کرادوں۔
تیسرے بوڑھے نے کہا
 ارے تم دونوں کے بیٹے پیسے لے کر کام تو کرتے ہیں، جبکہ میرا بیٹا تو پیسے بھی لیتا ہے اور کام بھی نہیں کرتا۔ سوچتا ہوں اسے سیاست میں بھیج دوں

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button