اناڑی ڈاکٹر نے اپنے ملازم سے پوچھا

دن کے اختتام پر ایک اناڑی ڈاکٹر نے اپنے ملازم سے پوچھا: آج کتنے مریض فوت ہوئے؟

ملازم: سات جناب۔

ڈاکٹر: مگر میں نے تو نو مریضوں کی دوا لکھ کر دی تھی۔

ملازم: جناب، دو مریضوں نے دوا

لینے سے انکار کر دیا تھا۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button