آپ کی طبیعت کیسی ہے

☺ ☹ ☻

ڈاکڑ مریض سے :-  آب آپ کی طبیعت کیسی ہے۔
مریض :- طبیعت تو ٹھیک ہے مگر پسینہ نہیں آتا۔
ڈاکڑ :-  کوئی بات نہیں ابھی بل دیکھتے ہی پسینہ آ جائے گا۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button